Sunan Abu Dawood 3989

حروف اور قرات کا بیان

3989Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ إِسْمَاعِيل: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رِوَايَةً فَذَكَرَ حَدِيثَ الْوَحْيِ قَالَ فَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى: حَتَّى إِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوبِهِمْ سورة سبأ آية 23.

اس سند سے ابوہریرہ ؓ نے نبی اکرم ﷺ سے وحی کی حدیث ١ ؎ روایت کی اس کے بعد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے قول حتى إذا فزع عن قلوبهم یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے گھبراہٹ دور کردی جاتی ہے (سورۃ سبا: ٢٣) ٢ ؎ سے یہی مراد ہے۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ as saying - the narrator Ismail transmitted it from Abu Hurairah, and mentioned the tradition about the coming down of revelation-: So far (is this the case) that when terror is removed from their hearts.

Notes · وضاحت
١ ؎: صحیح بخاری کی کتاب التوحید کا سیاق یہ ہے: إذا قضی اللہ الأمر في السماء ضربت الملائکة بإجنحتہا خضعانا لقولہ کأنہ سلسلة علی صفوان۔ قال علي بن المدیني: وقال غیرہ: صفوان ینفذہم ذلک۔ فإذا فزع عن قلوبہم قالوا: ماذا قال ربکم؟ قالوا: الحق وہو العلي الکبیر۔ ٢ ؎: فُزِّع قراء کے نزدیک راء معجمہ اور عین مہملہ کے ساتھ ہے لیکن ابوہریرہ ؓ اسے راء مہملہ اور عین معجمہ کے ساتھ پڑھتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تفسیر سورة الحجر ١ (٤٧٠١)، التوحید ٣٢ (٧٤٨١)، سنن الترمذی/التفسیر ٣٥ (٣٢٢٣)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ١٣ (١٩٤)، (تحفة الأشراف: ١٤٢٤٩) (صحیح )