Sunan Abu Dawood 3986

حروف اور قرات کا بیان

3986Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ، عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: أَقْرَأَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ كَمَا أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ سورة الكهف آية 86مُخَفَّفَةً.

مصدع ابویحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس ؓ سے سنا وہ کہہ رہے تھے مجھے ابی ابن کعب ؓ نے في عين حمئة دلدل کے چشمہ میں (سورۃ الکہف: ٨٦) تخفیف کے ساتھ پڑھایا جس طرح رسول اللہ ﷺ نے انہیں مخفف پڑھایا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : Ubayy ibn Kab made me read the following verse as the Messenger of Allah ﷺ made him read: in a spring of murky water (fi aynin hamiatin) with short vowel a after h.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/القراء ات سورة الکھف ٣ (٢٩٣٤)، (تحفة الأشراف: ٤٣) (ضعیف )