Sunan Abu Dawood 3980

حروف اور قرات کا بیان

3980Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، قَالَ: قَالَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ: 0 بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا 0، قَالَ أَبُو دَاوُد: بِالتَّاءِ.

عبدالرحمٰن بن ابزی کہتے ہیں کہ ابی بن کعب ؓ نے بفضل الله وبرحمته فبذلک فلتفرحوا لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے اس انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہیئے (سورۃ یونس: ٥٨) پڑھا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: (تاء کے ساتھ) ہے۔

Narrated Ubayy bin Kab (RA) : Say, in the bounty of Allah, and in His mercy- in that let you rejoice.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٥٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٢٣) (حسن صحیح )