اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: 0 وَالْعَيْنُ بِالْعَيْنِ 0.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے: والعين بالعين (رفع کے ساتھ) پڑھا ١ ؎۔
Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah ﷺ red the verse: eye for eye (al-aynu bil-ayn).
Notes · وضاحت
١ ؎: جیسا کہ کسائی کی قرات ہے اور اکثر کے نزدیک نصب کے ساتھ ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/القراء ات ١ (٢٩٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢١٥) (ضعیف) (ابوعلی بن یزید مجہول راوی ہیں )