اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَخَلِ وَالْهَرَمِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور بڑھاپے سے ١ ؎۔
Anas bin Malik (RA) reported that Messenger of Allah ﷺ as saying: O Allah, I seek refuge in Thee from niggardliness and old age.
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ایسی ضعیفی سے جس میں ہوش و حواس باقی نہ رہیں نہ عبادت کی طاقت رہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٨٨٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٣، ١١٧)، انظر حدیث رقم: (١٥٤٠) (صحیح )