نظر لگنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْعَيْنُ حَقٌّ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نظر بد حق ہے ۔
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: The evil is genuine.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطب ٣٦(٥٧٤٠)، صحیح مسلم/السلام ١٦ (٢١٨٧)، (تحفة الأشراف: ١٤٦٩٦)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطب ٣٢ (٣٥٠٦)، مسند احمد (٢/٣١٩) (صحیح متواتر )