مکروہ ادویہ کا سامان
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے نجس یا حرام دوا سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited unclean medicine.
Notes · وضاحت
١ ؎: جیسے پیشاب یا شراب وغیرہ، یعنی دوا کے طور پر بھی ان کا استعمال حرام ہے، سنن ترمذی اور ابن ماجہ میں صراحت ہے کہ دوائے خبیث سے مراد سم یعنی زہر ہے، لیکن لفظ عام ہے، عام معنی مراد لینے میں کوئی مانع نہیں ہے، سم (زہر) کا لفظ راوی کی طرف سے ادراج (تفسیر و اضافہ) بھی ہوسکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطب ٧ (٢٠٤٥)، سنن ابن ماجہ/الطب ١١ (٣٤٥٩)، (تحفة الأشراف: ١٤٣٤٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٠٥، ٤٤٦، ٤٧٨) (صحیح )