Sunan Abu Dawood 3868

طب کا بیان

3868Sunan Abu Dawood

نشرہ کی ممانعت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا عَقِيلُ بْنُ مَعْقِلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النُّشْرَةِ ؟، فَقَالَ: هُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے نشرہ ١ ؎ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ شیطانی کام ہے ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ was asked about a charm for one who is possessed (nashrah). He replied: It pertains to the work of the devil.

Notes · وضاحت
١ ؎: نشرہ ایک منتر ہے جس سے آسیب زدہ لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٣١٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٤) (صحیح )