Sunan Abu Dawood 3850

کھانے پینے کا بیان

3850Sunan Abu Dawood

کھانے کے بعد کیا کہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الْوَاسِطِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَإِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ، قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب اپنے کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ کہتے: الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا ۔

Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : When the Messenger of Allah ﷺ finished his food, he said: Praise be to Allah Who has given us food and drink and made us Muslims.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الشمائل (١٩١)، سنن النسائی/ الیوم واللیلة (٢٨٩، ٢٩٠) (تحفة الأشراف: ٤٠٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٥، ٣٢، ٩٨) (ضعیف) (اس سند میں سخت اختلاف ہے، نیز اسماعیل مجہول راوی ہیں )