Sunan Abu Dawood 3848

کھانے پینے کا بیان

3848Sunan Abu Dawood

کھانے کے بعد رومال سے ہاتھ صاف کرنا

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَأْكُلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ، وَلَا يَمْسَحُ يَدَهُ حَتَّى يَلْعَقَهَا.

کعب بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ تین انگلیوں سے کھاتے تھے اور اپنا ہاتھ جب تک چاٹ نہ لیتے پونچھتے نہیں تھے۔

Kaab bin Malik said: The Prophet ﷺ used to eat with three fingers and not wipe his before licking it.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ١٨ (٢٠٣٢)، سنن الترمذی/الشمائل (١٣٧، ١٤١)، (تحفة الأشراف: ١١١٤٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٥٤، ٦/٣٨٦)، دی/ الأطعمة ١٠ (٢٠٧٦) (صحیح )