Sunan Abu Dawood 3841

کھانے پینے کا بیان

3841Sunan Abu Dawood

چوہا اگر گھی میں گر جائے تو کیا حکم ہے

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ، فَأُخْبِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَلْقُوا مَا حَوْلَهَا وَكُلُوا.

ام المؤمنین میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گرگئی تو نبی اکرم ﷺ کو اس کی خبر دی گئی، آپ نے فرمایا: (جس جگہ گری ہے) اس کے آس پاس کا گھی نکال کر پھینک دو اور (باقی) کھاؤ ۔

Maimunah said: A mouse fell into clarified butter. The Prophet ﷺ was informed of it. He said: Throw what is around it and eat.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٦٧ (٢٣٥)، والذبائح ٣٤ (٥٥٣٨)، سنن الترمذی/الأطعمة ٨ (١٧٩٨)، سنن النسائی/الفرع والعتیرة ٩ (٤٢٦٣)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٥)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الاستئذان ٧ (٢٠)، مسند احمد (٦/٣٢٩، ٣٣٠، ٣٣٥)، سنن الدارمی/الطہارة ٦٠ (٧٦٥) ( صحیح )