Sunan Abu Dawood 3825

کھانے پینے کا بیان

3825Sunan Abu Dawood

لہسن کھانے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ الْمَسَاجِدَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اس درخت (لہسن) سے کھائے وہ مسجدوں کے قریب نہ آئے ۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: He who eats from this plant should not come near the mosques.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٦٠ (٨٥٣)، صحیح مسلم/المساجد ١٧ (٥٦١)، (تحفة الأشراف: ٨١٤٣)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٥٨ (١٠١٦)، مسند احمد (٢/٢٠)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢١ (٢٠٩٧) (صحیح )