گوشت کھانے کا بیان
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: كَانَ أَحَبُّ الْعُرَاقِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرَاقَ الشَّاةِ.
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ کو عراق (نلی) ١ ؎ میں سب سے زیادہ پسند بکری کی عراق (نلی) تھی۔
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The bone dearer to the Messenger of Allah ﷺ was the bone of sheep.
Notes · وضاحت
١ ؎: عُراق: ایسی ہڈی جس سے گوشت کا زیادہ تر حصہ اتار لیا جائے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٩٢٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٩٧) (صحیح )