Sunan Abu Dawood 3747

کھانے پینے کا بیان

3747Sunan Abu Dawood(3749)

مہمانداری کا بیان

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ.

بوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مہمانداری تین روز تک ہے، اور جو اس کے علاوہ ہو وہ صدقہ ہے ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the Prophet ﷺ returned to Madina, he would slaughter a camel or a cow.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٢٨٠٨)، وقد أخرجہ: حم (٢/٣٥٤) (حسن، صحیح الإسناد)