Sunan Abu Dawood 3739

کھانے پینے کا بیان

3739Sunan Abu Dawood

دعوت قبول کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ وَمَعْنَاهُ.

اس سند سے بھی نافع سے ایوب کی روایت جیسی حدیث مروی ہے۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Nafi to the same effect through the chain of narrators as mentioned in Ayyub.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ النکاح ١٦ (١٤٢٩)، (تحفة الأشراف: ٨٤٤٢ )