Sunan Abu Dawood 3736

کھانے پینے کا بیان

3736Sunan Abu Dawood

دعوت قبول کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ولیمہ کی دعوت میں مدعو کیا جائے تو اسے چاہیئے کہ اس میں آئے ١ ؎۔

Abdullah bin Umar (RA) reported the Prophet ﷺ as sayings: when one of you is invited for a wedding feast, he must attend it.

Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ولیمہ کی دعوت کو قبول کرنا واجب ہے، إلا یہ کہ وہاں کوئی خلاف شرع بات پائی جائے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٧١ (٥١٧٣)، صحیح مسلم/النکاح ١٦ (١٤٢٩)، (تحفة الأشراف: ٨٣٣٩، ٧٩٤٩)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٥ (١٩١٤)، موطا امام مالک/النکاح ٢١(٤٩)، مسند احمد (٢/٢٠)، سنن الدارمی/الأطعمة ٤٠ (٢١٢٧)، النکاح ٢٣ (٢٢٥١) (صحیح )