Sunan Abu Dawood 373

پاکی کا بیان

373Sunan Abu Dawood

منی کپڑے میں لگ جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ. ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمٌ يَعْنِي ابْنَ أَخْضَرَ، الْمَعْنَى وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِ سُلَيْمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: إِنَّهَا كَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: ثُمَّ أَرَى فِيهِ بُقْعَةً أَوْ بُقَعًا.

سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ کو کہتے سنا کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی دھوتی تھیں، کہتی ہیں کہ پھر میں اس میں ایک یا کئی دھبے اور نشان دیکھتی تھی۔

Sulaiman bin Yasar reported: I heard Aisha (RA) say that she would wash semen from the clothe of the Messenger of Allah ﷺ . She added: Then I would see a mark or marks (after washing).

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٦٤ (٢٢٩)، ٦٥ (٢٣٢)، صحیح مسلم/الطھارة ٣٢ (٢٨٩)، سنن الترمذی/الطھارة ٨٦ (١١٧)، سنن النسائی/الطھارة ١٨٧ (٢٩٦)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٨١ (٥٣٦)، (تحفة الأشراف: ١٦١٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٤٢، ٢٣٥) (صحیح )