Sunan Abu Dawood 3725

پینے کا بیان

3725Sunan Abu Dawood

ساقی (پلانے والا) خود کب پئے

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا.

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا چاہیئے ۔

Narrated Abdullah ibn Abu Awfa (RA) : The Prophet ﷺ said: The supplier of the people is the last (man) to drink.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٥١٨٤)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد ٥٥ (٦٨١)، سنن الترمذی/الأشربة ٢٠ (١٨٩٥)، سنن ابن ماجہ/ (٣٤٣٤) کلاہما عن أبي قتادة، مسند احمد (٤/٣٥٤، ٣٨٢، ٥/٣٠٣) (صحیح )