Sunan Abu Dawood 3720

پینے کا بیانDrinks
صحیح

مشکیزہ کا منہ موڑنے کا بیان

ابوسعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مشکیزوں کا منہ موڑ کر پینے سے منع فرمایا ہے۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ.

Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah ﷺ prohibited drinking by inverting the heads of skin vessels.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأشربة ٢٣ (٥٦٢٤) ، صحیح مسلم/الأشربة ١٣ (٢٠٢٣) ، سنن الترمذی/الأشربة ١٧ (١٨٩٠) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٩ (٣٤١٨) ، (تحفة الأشراف : ٤١٣٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٦، ٦٧، ٦٩، ٩٣) دی/ الأشربة ١٩ (٢١٦٥) (صحیح )