شراب کے برتنوں کا بیان
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ کے لیے چمڑے کے برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور اگر وہ چمڑے کا برتن نہیں پاتے تو پتھر کے برتن میں آپ ﷺ کے لیے نبیذ تیار کی جاتی۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَاءٍ، فَإِذَا لَمْ يَجِدُوا سِقَاءً نُبِذَ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ.
Jabir bin Abdullah said: Dates were steeped for the Messenger of Allah ﷺ in a skin, but when they could not find a skin, they were steeped for him in a small stone vessel.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ٦ (١٩٩٩) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٢٢) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/الأشربة ٢٧ (٥٦١٦) ، ٣٨ (٥٦٥٠) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٢ (٣٤٠٠) ، مسند احمد (٣/٣٠٤، ٣٠٧، ٣٣٦، ٣٧٩، ٣٨٤) ، سنن الدارمی/الأشربة ١٢ (٢١٥٣) (صحیح )