عورتوں کے کپڑوں پر نماز پڑھنے کی اجازت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، سَمِعَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، يُحَدِّثُهُ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ وَعَلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ مِنْهُ وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يُصَلِّي وَهُوَ عَلَيْهِ.
ام المؤمنین میمونہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نماز پڑھی اور آپ کے جسم پر ایک چادر تھی جس کا کچھ حصہ آپ ﷺ کی ایک بیوی پر پڑا ہوا تھا، وہ حائضہ تھیں اور آپ اسے اوڑھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔
Maimunah reported: The Prophet ﷺ prayed on a sheet of cloth put on by one of his wives who was menstruating. He was praying while (a part of) it was upon him.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٣١ (٦٥٣)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٣٠ (٣٣٣)، صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٩)، مسند احمد (٦/٢٠٤) (صحیح )