Sunan Abu Dawood 3681

پینے کا بیان

3681Sunan Abu Dawood

نشہ کا بیان

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ بَكْرِ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: If a large amount of anything causes intoxication, a small amount of it is prohibited.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأشربة ٣ (١٨٦٥)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٠ (٣٣٩٣)، (تحفة الأشراف: ٣٠١٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٤٣) (حسن صحیح )