Sunan Abu Dawood 3673

پینے کا بیان

3673Sunan Abu Dawood

شراب کی حرمت کا بیان

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كُنْتُ سَاقِيَ الْقَوْمِ حَيْثُ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ فِي مَنْزِلِ أَبِي طَلْحَةَ، وَمَا شَرَابُنَا يَوْمَئِذٍ إِلَّا الْفَضِيخُ، فَدَخَلَ عَلَيْنَا رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ، وَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْنَا: هَذَا مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ شراب کی حرمت کے وقت میں ابوطلحہ ؓ کے گھر لوگوں کو شراب پلا رہا تھا، ہماری شراب اس روز کھجور ہی سے تیار کی گئی تھی، اتنے میں ایک شخص ہمارے پاس آیا اور اس نے کہا کہ شراب حرام کردی گئی، رسول اللہ ﷺ کے منادی نے بھی آواز لگائی تو ہم نے کہا: یہ رسول اللہ ﷺ کا منادی ہے۔

Narrated Anas ibn Malik: I was serving wine to the people in the house of Abu Talhah when it was prohibited and that day our wine was made from unripe dates. A man entered upon us and said: The wine has been prohibited, and the herald of the Messenger of Allah ﷺ made an announcement. We then said: This is the herald of the Messenger of Allah ﷺ

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المظالم ٢١ (٢٤٦٤)، تفسیر سورة المائدة ١٠ (٤٦١٧)، ١١ (٤٦٢٠)، الأشربة ٢ (٥٥٨٠)، ٣ (٥٥٨٢)، ١١ (٥٥٨٣)، ١٢ (٥٥٨٤)، أخبارالآحاد ١ (٧٢٥٣)، صحیح مسلم/الأشربة ١ ( ١٩٨٠)، (تحفة الأشراف: ٢٩٢)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الأشربة ٢ (٥٥٤٣)، موطا امام مالک/الأشربة ٥ (١٢)، مسند احمد (٢/١٨٣، ١٨٩، ٢٢٧) (صحیح )