بنی اسرائیل سے روایت کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بنی اسرائیل سے روایت کرو، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: relate traditions from the children of Israil; there is no harm.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٥٠٧٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٧٤، ٥٠٢، ٣/٤٦، ٥٦) (صحیح )