Sunan Abu Dawood 352

پاکی کا بیان

352Sunan Abu Dawood

جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی اجازت

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ، فَيَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ، فَقِيلَ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ لوگ اپنے کام خود کرتے تھے، اور جمعہ کے لیے اسی حالت میں چلے جاتے تھے (ان کی بو سے لوگوں کو تکلیف ہوتی تھی، جب اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے ہوا) تو ان لوگوں سے کہا گیا: کاش تم لوگ غسل کر کے آتے ۔

Aishah said: The people (mostly) were workers and they would come for Friday prayer in the same condition, so it was said to them: If only you were to perform Ghusl.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجمعة ١٦ (٩٠٣)، والبیوع ١٥ (٢٠٧١)، صحیح مسلم/الجمعة ١ (٨٤٧)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٣٥)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الجمعة ٩ (١٣٨٠)، مسند احمد (٦/٦٢) (صحیح )