جمعہ کے غسل کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فِي غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، قَالَ: قَالَ سَعِيدٌ: غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ.
سعید بن عبدالعزیز سے غسل واغتسل کے بارے میں مروی ہے، ابومسہر کہتے ہیں کہ سعید کا کہنا ہے کہ غسل واغتسل کے معنی ہیں: وہ اپنا سر اور اپنا بدن خوب دھلے۔
Explaining the meaning of the words ghassala and ightasala (that occur in tradition 345) Saeed (b. Abd al-Aziz) said: One should wash ones head and body well (And not that one should make ones wife wash).
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٨٦٩١) (صحیح )