Sunan Abu Dawood 348

پاکی کا بیان

348Sunan Abu Dawood

جمعہ کے غسل کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنَ الْجَنَابَةِ، وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَمِنَ الْحِجَامَةِ، وَمِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ چار چیزوں کی وجہ سے غسل کرتے تھے: (ا) جنابت کی وجہ سے، (٢) جمعہ کے دن (٣) پچھنے لگانے سے، (٤) اور میت کو نہلانے سے۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ would take a bath because of sexual defilement on Friday, after opening a vein and after washing a dead body.

Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦١٩٣)، ویأتی عند المؤلف فی الجنازة برقم (٣١٦٠) (ضعیف) (اس کے راوی مصعب بن شیبہ ضعیف ہیں )