ملاوٹ کی ممانعت کا بیان
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ يَكْرَهُ هَذَا التَّفْسِيرَ لَيْسَ مِنَّا، لَيْسَ مِثْلَنَا.
یحییٰ کہتے ہیں سفیان ليس منا کی تفسیر ليس مثلنا (ہماری طرح نہیں ہے) سے کرنا ناپسند کرتے تھے ١ ؎۔
Yahya said: Sufyan disapproved of the interpretation of the phrase has nothing to do with us as not like us.
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ یہ ڈرانے و دھمکانے کا موقع ہے جس میں تغلیظ و تشدید مطلوب ہے، اور اس تفسیر میں یہ بات نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٧٦٩) (صحیح الإسناد )