Sunan Abu Dawood 3429

خرید وفروخت کا بیان

3429Sunan Abu Dawood

نرجانور کو مادہ جانور پر چڑھانے کی اجرت کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَال: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نر کو مادہ پر چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade (taking hire for) a stallions covering.

Notes · وضاحت
١ ؎: چونکہ مادہ کے حاملہ اور غیر حاملہ ہونے دونوں کا شبہ ہے اسی وجہ سے نبی اکرم ﷺ نے نر کو مادہ پر چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الإجارة ٢١ (٢٢٨٤)، سنن الترمذی/البیوع ٤٥ (١٢٧٣)، سنن النسائی/البیوع ٩٢ (٤٦٧٥)، (تحفة الأشراف: ٨٢٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٤) (صحیح )