Sunan Abu Dawood 3425

خرید وفروخت کا بیان

3425Sunan Abu Dawood

باندیوں کی اجرت لینے کا بیان

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْإِمَاءِ.

ابوحازم نے ابوہریرہ ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے لونڈیوں کی کمائی لینے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : That the Messenger of Allah ﷺ forbade earnings of slave-girls.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الإجارة ٢٠ (٢٢٨٣)، الطلاق ٥١ (٥٣٤٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٢٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٨٧، ٣٤٧، ٣٨٢، ٤٣٧، ٤٥٤، ٤٨٠)، سنن الدارمی/البیوع ٧٧ (٢٦٦٢) (صحیح )