Sunan Abu Dawood 3419

خرید وفروخت کا بیان

3419Sunan Abu Dawood

طبیب کی کمائی کا بیان

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَخِيهِ مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ.

اس سند سے بھی ابو سعید خدری ؓ نے نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث روایت کی ہے۔

This tradition has also been transmitted by Abu Saeed al-Khudri form the Prophet ﷺ .

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ فضائل القرآن (٥٠٠٧)، صحیح مسلم/ الطب ٢٣ (٢٢٠١)، (تحفة الأشراف: ٤٣٠٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٨٣) (صحیح )