تیمم کر کے نماز پڑھ لینے کے بعد پانی حاصل ہوجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ دو صحابی رسول ﷺ (سفر میں تھے) ، پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔
Ata bin Yasar said: Two persons from the Companions of the Messenger of Allah ﷺ ; he then narrated the rest of the tradition to the same effect.
Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ٤١٧٦، ١٩٠٨٩) (صحیح )