ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں نقدبیچنا درست ہے
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْهَمْدَانِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى عَبْدًا بِعَبْدَيْنِ.
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک غلام دو غلام کے بدلے خریدا۔
Narrated Jabir: The Prophet ﷺ bought a slave for two slaves.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساقاة ٢٣ (١٦٠٢)، سنن الترمذی/البیوع ٢٢ (١٢٣٩)، السیر ٣٦ (١٥٩٦)، سنن النسائی/البیعة ٢١ (٤١٨٩)، البیوع ٦٤ (٤٦٢٥)، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٤١ (٢٨٦٩)، (تحفة الأشراف: ٢٩٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٤٩، ٣٧٢) (صحیح )