Sunan Abu Dawood 3271

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

جو شخص یہ قسم کھائے کہ وہ کھانا نہیں کھائے گا

اس سند سے بھی عبدالرحمٰن بن ابوبکر (رض) سے یہ حدیث اسی طرح مروی ہے اور اس میں مزید یہ ہے کہ سالم نے اپنی حدیث میں کہا کہ مجھے یہ معلوم نہ ہوسکا کہ ابوبکر (رض) نے اس قسم کا کفارہ دیا ہو (کیونکہ یہ قسم لغو ہے) ۔

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، وَعَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، نَحْوَهُ زَادَ،عَنْ سَالِمٍ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ: وَلَمْ يَبْلُغْنِي كَفَّارَةٌ.

A similar tradition has also been transmitted by Abdur-Rahman bin Abi Bakr through a different chain of narrators. This version adds on the authority of Salim: Expiation (for breaking the oath) has not reached me.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٩٦٨٨) (صحیح )