Sunan Abu Dawood 3321

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

اپنا سارا مال راہ اللہ میں صدقہ کرنے کی نذر کرنا

کعب بن مالک (رض) سے اسی قصہ میں روایت ہے، وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میری توبہ میں یہ شامل ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول کی راہ میں اپنا سارا مال صدقہ کر دوں، آپ ﷺ نے فرمایا : نہیں میں نے کہا : نصف صدقہ کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : نہیں میں نے کہا : ثلث صدقہ کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں میں نے کہا : تو میں اپنا خیبر کا حصہ روک لیتا ہوں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، فِي قِصَّتِهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي إِلَى اللَّهِ، أَنْ أَخْرُجَ مِنْ مَالِي كُلِّهِ إِلَى اللَّهِ وَإِلَى رَسُولِهِ صَدَقَةً، قَالَ: لَا، قُلْتُ: فَنِصْفُهُ، قَالَ: لَا، قُلْتُ: فَثُلُثُهُ، قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: فَإِنِّي سَأُمْسِكُ سَهْمِي مِنْ خَيْبَرَ.

Narrated Kab ibn Malik: I said: Messenger of Allah, to make my atonement complete I should divest myself of my all property as sadaqah (alms) for Allah and His Messenger. He said: No. I said: The half of it. He said: No. I said: Then a third of it. He said: Yes. I said: I shall retain the portion I have at Khaybar.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، انظر رقم (٢٢٠٢) ، (تحفة الأشراف : ١١١٣٥) (حسن صحیح )