Sunan Abu Dawood 3304

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

جب گناہ کی نذر توڑے تو اس کا کفارہ ادا کرے

عقبہ بن عامر جہنی (رض) کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے کہا : میری بہن نے بیت اللہ پیدل جانے کی نذر مانی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہاری بہن کے پیدل بیت اللہ جانے کا اللہ کوئی ثواب نہ دے گا ۔

حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ إِلَى الْبَيْتِ، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ لَا يَصْنَعُ بِمَشْيِ أُخْتِكَ إِلَى الْبَيْتِ شَيْئًا.

Narrated Uqbah ibn Amir al-Juhani (RA) : Uqbah said to the Prophet ﷺ : My sister has taken a vow that she will walk to the House of Allah (the Kabah). Thereupon he said: Allah will not do anything of the walking of your sister to the House of Allah (i. e. the Kabah).

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم : (٣٢٩٣، ٣٢٩٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٩٣٨) (صحیح )