Sunan Abu Dawood 3255

قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیانOaths and Vows
صحیح

قسم کھانے میں اپنا بچاؤ کرلینا فائدہ نہیں بخشتا

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہاری قسم کا اعتبار اسی چیز پر ہوگا جس پر تمہارا ساتھی تمہاری تصدیق کرے ۔ مسدد کی روایت میں : أخبرني عبد اللہ بن أبي صالح ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : عباد بن ابی صالح اور عبداللہ بن ابی صالح دونوں ایک ہی ہیں۔

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ عَلَيْهَا صَاحِبُكَ. قَالَ مُسَدَّدٌ: قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ أَبُو دَاوُد: هُمَا وَاحِدٌ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، وَعَبَّادُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ.

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: Your oath should be about something regarding which your companion will believe you. Musaddad said: Abdullah bin Abi Salih narrated to me. Abu Dawud said: Both of them refer to the same person: Abbad bin Abu Salih and Abdullah bin Abi Salih.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأیمان ٤ (١٦٥٣) ، سنن الترمذی/الأحکام ١٩ (١٣٥٤) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ١٤ (٢١٢٠) ، (تحفة الأشراف : ١٢٨٢٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٢٨) ، سنن الدارمی/النذور ١١ (٢٣٩٤) (صحیح )