Sunan Abu Dawood 3227

جنازوں کا بیان

3227Sunan Abu Dawood

قبر پر عمارت بنانے کی ممانعت

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ یہود کو غارت کرے انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: Allahs curse to be on the Jews, they made the graves of their Prophets mosques.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٥٤ (٤٣٧)، صحیح مسلم/المساجد ٣ (٥٣٠)، سنن النسائی/الجنائز ١٠٦ (٢٠٤٩)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٤٦، ٢٦٠، ٢٨٤، ٢٨٥، ٣٦٦، ٣٩٦) (صحیح )