جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ،وَعُمَرَ، يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ، ابوبکر اور عمر ؓ کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا ہے۔
Salim reported on the authority of his father: I saw the Prophet ﷺ and Abu Bakr and Umar walking before the funeral.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجنائز ٢٦ (١٠٠٧)، سنن النسائی/الجنائز ٥٦ (١٩٤٦)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١٦ (١٤٨٢)، (تحفة الأشراف: ٦٨٢٠)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجنائز ٣ (٨)، مسند احمد (٢/٨، ١٢٢) (صحیح )