Sunan Abu Dawood 3175

جنازوں کا بیان

3175Sunan Abu Dawood

جنازہ کو آتے دیکھ کر کھڑے ہوجا نا

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَامَ فِي الْجَنَائِزِ، ثُمَّ قَعَدَ بَعْدُ.

علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ پہلے جنازوں میں (دیکھ کر) کھڑے ہوجایا کرتے تھے پھر اس کے بعد بیٹھے رہنے لگے۔

Narrated Ali bin Abi Talib: The Prophet ﷺ stood up for a funeral (to show respect) and thereafter he sat down.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٢٥ (٩٦٢)، سنن النسائی/الجنائز ٨١ (٢٠٠١)، سنن الترمذی/الجنائز ٥٢ (١٠٤٤)، سنن ابن ماجہ/ الجنائز ٣٥ (١٥٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٢٧٦)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/ الجنائز ١١ (٣٣)، مسند احمد (١/٨٢، ٨٣، ١٣١، ١٣٨) (صحیح )