میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ غَسَّلَ الْمَيِّتَ، فَلْيَغْتَسِلْ، وَمَنْ حَمَلَهُ، فَلْيَتَوَضَّأْ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو میت کو نہلائے اسے چاہیئے کہ خود بھی نہائے، جو جنازہ کو اٹھائے اسے چاہیئے کہ وضو کرلے ١ ؎۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: He who washes the dead should take a bath, and he who carries him should perform ablution.
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ دونوں حکم مستحب ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٤٢٧٥)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الجنائز ١٧ (٩٩٣)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٨ (١٤٦٣) (صحیح )