Sunan Abu Dawood 3149

جنازوں کا بیان

3149Sunan Abu Dawood

کفن کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: أُدْرِجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبٍ حِبَرَةٍ، ثُمَّ أُخِّرَ عَنْهُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ یمنی دھاری دار چادر میں لپیٹے گئے، پھر وہ چادر نکال لی گئی (اور سفید چادر رکھی گئی) ۔

Narrated Aisha (RA) : That the Messenger of Allah ﷺ was shrouded in a garment of Yemeni stuff, it was then removed from him.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم: (٣١٢٠)، (تحفة الأشراف: ١٧٥٥٢) (صحیح )