Sunan Abu Dawood 3137

جنازوں کا بیان

3137Sunan Abu Dawood

شہید کو غسل دینے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِحَمْزَةَ، وَقَدْ مُثِّلَ بِهِ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الشُّهَدَاءِ غَيْرِهِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ حمزہ ؓ کے پاس سے گزرے، دیکھا کہ ان کا مثلہ کردیا گیا ہے، آپ ﷺ نے ان کے علاوہ کسی اور کی نماز جنازہ نہیں پڑھی ١ ؎۔

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ passed by Hamzah who was disfigured (after being killed). He did not offer prayer over any martyr except him.

Notes · وضاحت
١ ؎: چوں کہ نبی اکرم ﷺ نے شہداء احد کی نماز جنازہ نہیں پڑھی، اس لئے بعض لوگوں نے اس کا مطلب یہ لیا ہے کہ آپ نے ان کے لئے دعا کی۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٤٧٩) (حسن )