Sunan Abu Dawood 311

پاکی کا بیان

311Sunan Abu Dawood

نفاس کی مدت کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، أَخْبَرَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِي سَهْلٍ، عَنْ مُسَّةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَتْ النُّفَسَاءُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقْعُدُ بَعْدَ نِفَاسِهَا أَرْبَعِينَ يَوْمًا، أَوْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، وَكُنَّا نَطْلِي عَلَى وُجُوهِنَا الْوَرْسَ تَعْنِي مِنَ الْكَلَفِ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں نفاس والی عورتیں زچگی کے بعد چالیس دن یا چالیس رات تک بیٹھی رہتی تھیں ١ ؎، ہم اپنے چہروں پر ورس ٢ ؎ ملا کرتے تھے یعنی جھائیوں کی وجہ سے۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Muminin (RA) : The woman having bleeding after delivery (puerperal haemorrhage) would refrain (from prayer) for forty days or forty nights; and we would anoint our faces with an aromatic herb called wars to remove dark spots.

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی نماز اور روزے سے رکی رہتی تھیں۔ ٢ ؎: ایک خوشبودار گھاس ہے جسے رنگنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطھارة ١٠٥ (١٣٩)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٢٨ (٦٤٨) (تحفة الأشراف: ١٨٢٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٠٠، ٣٠٣، ٣٠٤، ٣١٠) (حسن صحیح )