Sunan Abu Dawood 307

پاکی کا بیان

307Sunan Abu Dawood

حیض سے پاک ہونے کے بعد زردی یا تیرگی کا اعتبار نہیں

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا.

ام عطیہ ؓ (انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے بیعت کی تھی) کہتی ہیں ہم حیض سے پاک ہوجانے کے بعد زردی اور گدلے پن کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔

Umm Atiyyah who took an oath of allegiance to the Prophet ﷺ said: We would not take into consideration brown and yellow (fluid) after purification.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨١٣٢) وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٢٥ (٣٢٥)، سنن النسائی/الحیض ٧ (٣٦٨)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٢٧ (٦٤٧)، سنن الدارمی/الطھارة ٩٣ (٩٠٠) (صحیح )