زمین مقطعہ دینا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
اس سند سے بھی علقمہ بن وائل سے اسی کے مثل روایت مروی ہے۔
The tradition mentioned above has also been transmitted by Alqamah bin Wail through a different chain of narrators. ”
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١١٧٧٣) (صحیح )