Sunan Abu Dawood 3058

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3058Sunan Abu Dawood

زمین مقطعہ دینا

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَ مُوتَ.

وائل ؓ ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں حضرموت ١ ؎ میں زمین کا ٹکڑا جاگیر میں دیا ٢ ؎۔

Narrated Alqamah ibn Wail (RA) : The Prophet ﷺ bestowed land in Hadramawt as fief.

Notes · وضاحت
١ ؎: یمن کا ایک شہر ہے۔ ٢ ؎: حاکم یا حکومت کی طرف سے رعایا کو دی گئی زمین کو جاگیر کہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأحکام ٣٩ (١٣٨١)، (تحفة الأشراف: ١١٧٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٩٩)، سنن الدارمی/البیوع ٦٦ (٢٦٥١) (صحیح )