Sunan Abu Dawood 3038

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3038Sunan Abu Dawood

جزیہ لینے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مُعَاذٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَمَّا وَجَّهَهُ إِلَى الْيَمَنِ أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ كُلِّ حَالِمٍ يَعْنِي مُحْتَلِمًا دِينَارًا أَوْ عِدْلَهُ مِنَ الْمُعَافِرِيِّ ثِيَابٌ تَكُونُ بِالْيَمَنِ.

معاذ ؓ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ نے انہیں یمن کی طرف (حاکم بنا کر) بھیجا، تو انہیں حکم دیا کہ ہر بالغ سے ایک دینار یا اس کے برابر قیمت کا معافری کپڑا جو یمن میں تیار ہوتا ہے جزیہ لیں۔

Narrated Muadh ibn Jabal (RA) : When the Prophet ﷺ sent him to the Yemen, he ordered to take from everyone who had reached puberty one dinar or its equivalent in Muafiri garment of Yemen origin.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الزکاة ٨ (٢٤٥٥)، (تحفة الأشراف: ١١٣١٢)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الزکاة ٥ (٦٢٣)، سنن ابن ماجہ/الزکاة ١٢ (١٨٠٣)، مسند احمد (٥/٢٣٠، ٢٣٣، ٢٤٧) (صحیح )