دادی اور نانی کی میراث کا بیان
بریدہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نانی کا چھٹا حصہ مقرر فرمایا ہے اگر ماں اس کے درمیان حاجب نہ ہو (یعنی اگر میت کی ماں زندہ ہوگی تو وہ نانی کو حصے سے محروم کر دے گی) ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، أَخْبَرَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَبُو الْمُنِيبِ الْعَتَكِيِّ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهَا أُمٌّ.
Narrated Buraydah (RA) : The Prophet ﷺ appointed a sixth to a grandmother if no mother is left to inherit before her.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٩٨٥) (ضعیف) (اس کے راوی عبیداللہ کے بارے میں کلام ہے )