مستحاضہ کو ہر نماز کے لئے غسل کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.
اس سند سے ام حبیبہ ؓ سے بھی یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ نے کہا: تو وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں۔
This tradition has been transmitted through a different chain of narrators. According to this version. Aisha (RA) said: She would wash herself for every prayer.
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم (٢٨٧)، (تحفة الأشراف: ١٥٨٢١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٣٤) (صحیح )